Maktaba Wahhabi

41 - 704
کی طباعت اور تصحیح کا کام کیا ہے۔ بلاشبہ انہوں نے اِس مدت میں خوب علمی استفادہ کیا ہے،اور سیرتِ نبویہ کے بے شمار گوہرہائے گراں مایہ سے اپنے دل ودماغ کی تربیت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے ، ہم سب کے دماغوں اور دلوں کو علم وعرفان سے روشن کردے، اور زندگی کے آخری لمحہ تک ہمیں حق پر استقامت دے، اور دعوت الی اللہ کی راہ پر گامزن رکھے۔ آمین۔ وصلّی اللہ وسلّم وبارک علیٰ نبیّنا محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ اَجمعین 19/8/1428ھ ابوعبداللہ محمد لقمان السلفی ریاض ۔ سعودی عرب ****
Flag Counter