سورۃ المنافقون پہلی آیت کے فقرے ﴿اِِذَا جَآئَ کَ الْمُنٰفِقُوْنَ ﴾ سے ماخوذ ہے۔[1] زمانہ نزول غزوئہ بنی مصطلق (شعبان ۶ہجری) سے واپسی کے دوران یا مدینہ پہنچنے کے فوری بعد اس کا نزول ہوا۔[2] اس میں دوران سفر منافقین کی طرف سے ہونے والی شرارتوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ |
Book Name | تفسیر النساء |
Writer | الشیخ ابن نواب |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 850 |
Introduction |