Maktaba Wahhabi

536 - 849
سورۃ التغابن آیت ۹ کے فقرے ﴿ذٰلِکَ یَوْمُ التَّغَابُنِ ﴾ سے ماخوذ ہے۔[1] زمانہ نزول اس بات میں مفسرین میں کافی اختلاف بعض اسے مکی سورت کہتے ہیں بعض مدنی۔ اس سورۃ کے ابتدائی مضامین مکی سورتوں سے پوری طرح مشابہت رکھتے ہیں اس اختلاف کی بہتر صورت یہ معلوم ہوتی ہے کہ آیت نمبر ۱۴ سے ۱۸ تک آخری آیات تو مدنی ہیں اور ابتدائی ۱۳ آیات مکی ہیں ۔[2] موضوع موضوع اس کا ایمان واطاعت کی دعوت اور اخلاق حسنہ کی تعلیم ہے۔[3]
Flag Counter