Maktaba Wahhabi

503 - 849
سورۃ الجاثیۃ یہ نام آیت ۲۸ کے فقرے ﴿وَتَرٰی کُلَّ اُمَّۃٍ جَاثِیَۃً﴾ سے ماخوذ ہے۔[1] زمانہ نزول محسوس ہوتا ہے یہ سورۃ دخان کے بعد قریبی زمانے میں نازل ہوئی ہے۔[2] موضوع و مباحث اس کا موضوع توحید وآخرت کے متعلق کفار مکہ کے شبہات واعتراضات کا جواب دینا اور اس رویے پر ان کو متنبہ کرنا ہے جو انہوں نے قرآن کی دعوت کے مقابلے میں اختیار کر رکھا تھا۔[3]
Flag Counter