Maktaba Wahhabi

549 - 849
سورۃ الحاقۃ سورت کے پہلے لفظ کو نام قرار دیا گیا ہے۔[1] زمانہ نزول یہ بھی مکہ معظمہ کی ابتدائی دور کی نازل شدہ سورتوں میں سے ہے۔[2] مضمون اس کا پہلا رکوع آخرت کے بیان میں اور دوسرا رکوع قرآن کے منزل من اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رسول برحق ہونے کے بارے میں ہے۔[3]
Flag Counter