Maktaba Wahhabi

551 - 849
سورۃ نوح نوح اس سورت کا نام بھی ہے اور اس کے مضمون کا عنوان بھی۔[1] زمانہ ومضمون یہ بھی مکہ معظمہ کے ابتدائی اور شدت والے دور میں نازل شدہ سورتوں میں سے ہے، اس میں نوح علیہ السلام کے قصہ سے مقصود کفار مکہ کو متنبہ کرتا ہے کہ تم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وہی رویہ اختیار کر رہے ہو جو نوح علیہ السلام کے ساتھ اس کی قوم نے اختیار کیا تھا اس رویے سے اگر تم باز نہ آئے تو تمہیں بھی وہی انجام دیکھنا پڑے گا جو انہوں نے دیکھا۔[2]
Flag Counter