سورۃ المجادلۃ اس سورت کا نام المجادَلہ بھی ہے اور المجادِلہ بھی۔ یہ نام پہلی ہی آیت کے لفظ تُجَادِلُکَ سے ماخوذ ہے۔[1] زمانہ نزول کسی روایت میں اس امر کی تصریح نہیں کی گئی ہے کہ مجادلہ کا یہ واقعہ کب پیش آیا تھا مگر ایک علامت اس سورۃ کے مضمون میں ایسی ہے جس کی بناء پر یہ بات تعین کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ اس کا زمانہ غزوئہ احزاب (شوال ۵ھ) کے بعد کا ہے۔[2] موضوع اس سورت میں مسلمانوں کو ان مختلف مسائل کے متعلق ہدایات دی گئی ہیں جو اس وقت در پیش تھے۔[3] |
Book Name | تفسیر النساء |
Writer | الشیخ ابن نواب |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 850 |
Introduction |