Maktaba Wahhabi

517 - 849
سورۃ القمر پہلی ہی آیت کے فقرے ’’وانشق القمر‘‘ سے ماخوذ ہے۔[1] زمانہ نزول اس میں شق القمر کے واقعے کا ذکر آیا ہے جس سے اس کا زمانہ نزول متعین ہو جاتا ہے محدثین ومفسرین کا اس پر اتفاق ہے کہ یہ واقعہ ہجرت سے تقریباً پانچ سال پہلے مکہ میں بمقام منیٰ پیش آیا۔[2] مضمون اس میں کفار مکہ کو اس ہٹ دھرمی پر متنبہ کیا گیا ہے جو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کے مقابلے میں اختیار کر رکھی تھی۔[3]
Flag Counter