Maktaba Wahhabi

576 - 849
سورۃ النصر تعارف و فضیلت یہ مدنی سورت ہے۔ سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے عبیداللہ بن عبداللہ سے پوچھا جانتے ہو سب سے آخر کونسی سورت اتری؟ جواب دیا کہ ہاں یہی سورت ﴿اِذَا جَآئَ نَصْرُ اللّٰہِ﴾ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم سچے ہو۔[1] سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ بھی مروی ہے کہ سورتوں میں سے پوری سورت نازل ہونے کے اعتبار سے آخری سورت یہی ہے۔[2] سورۃ اللھب تعارف یہ بلا اختلاف مکی ہے۔[3] ابولہب کو ہی قرآن میں اس لیے رک … گیا کہ ایک تو کنبے قبیلے کے لوگوں سے عرب میں حمایت کا یقین ہوتا تھا جبکہ یہ اس کے الٹ روش اختیار کرتا ہے پھر یہ آپ کے باپ کے فوت ہو جانے کے بعد آپ کے باپ کے قائم مقام تھا، اس کے باوجود یہ دشمنی میں دیوانہ ہو جاتا ہے۔[4]
Flag Counter