Maktaba Wahhabi

566 - 849
سورۃ الانشراح تعارف اس کا مضمون سورۃ الضحیٰ اس قدر ملتا جلتا ہے کہ یہ دونوں سورتیں قریب قریب ایک ہی زمانے اور ایک جیسے حالات میں نازل شدہ معلوم ہوتی ہیں ۔ سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یہ مکہ معظمہ میں والضحیٰ کے بعد نازل ہوئی ہے۔ [1] سورۃ التین تعارف جمہور کے قول کے مطابق یہ مکی سورت ہے۔[2] اس کا موضوع ہے جزا وسزا کا اثبات۔[3] سیّدنا براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سفر میں دو رکعت میں سے کسی ایک میں یہ سورت پڑھ رہے تھے میں نے آپ سے اچھی آواز اور قراء ت کسی کی نہیں سنی۔[4]
Flag Counter