سورۃ الدھر اس سورت کا نام ’’الدھر‘‘ بھی ہے اور الانسان بھی۔ دونوں ہی نام پہلی آیت کے الفاظ سے ماخوذ ہیں ۔[1] زمانہ نزول وموضوع جمہور کا کہنا ہے یہ مدنی ہے۔[2] اس سورۃ کا موضوع انسان کو دنیا اور اس کی حقیقت حیثیت سے آگاہ کرنا ہے۔[3] فضیلت فجر میں بروز جمعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم الم تنزیل السجدۃ اور ﴿ہَلْ اَتٰی عَلَی الْاِِنسَانِ﴾ پڑھا کرتے تھے۔[4] |
Book Name | تفسیر النساء |
Writer | الشیخ ابن نواب |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 850 |
Introduction |