سورۃ العلق تعارف اس سورت کی ابتدائی ۵ آیات غار حرام میں نازل ہوئیں اور انہیں آیات سے آپ کی نبوت کا اور وحی کا آغاز ہوا۔ آیت نمبر۶ سے آخر تک کی چودہ آیات اس وقت نازل ہوئیں جب آپ نے دارارقم سے نکل کر بیت اللہ شریف میں نماز ادا کرنا شروع کی تھی ان آیات میں بھی مخاطب کا نام نہیں لیا گیا مگر جو صفات بیان کی گئیں ان سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ ان آیات کا روئے سخن ابوجہل کی طرف ہے جو آپ کو خانہ کعبہ میں نماز پڑھنے سے روکا کرتا تھا اور ایسا واقعہ کوئی ایک دفعہ نہیں کئی دفعہ پیش آیا تھا۔[1] سورۃ القدر تعارف اکثر مفسرین کے ہاں یہ مکی سورت ہے۔[2] اس کا موضوع لوگوں کو قرآن کی قدر وقیمت اور اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔[3] |
Book Name | تفسیر النساء |
Writer | الشیخ ابن نواب |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 850 |
Introduction |