Maktaba Wahhabi

532 - 849
سورۃ الصف چوتھی آیت کے فقرے ﴿یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا﴾ سے ماخوذ ہے۔[1] زمانہ نزول اندازہ ہوتا ہے کہ یہ غالباً جنگ احد کے متصل زمانے میں نازل ہوئی ہوگی۔[2] موضوع اس کا موضوع ہے مسلمانوں کو ایمان میں اخلاص اختیار کرتے اور اللہ کی راہ میں جان لڑانے پر ابھارنا۔
Flag Counter