سورۃ التکاثر تعارف یہ سب کے نزدیک مکی ہے۔[1] اس میں لوگوں کو دنیا پرستی کے برے انجام سے خبردار کیا گیا ہے۔ سورۃ العصر تعارف جمہور کے نزدیک یہ مکی ہے۔[2] یہ سورت جامع اور مختصر کلام کا بے نظیر نمونہ ہے۔ اس میں بالکل دو ٹوک طریقے سے بتا دیا گیا ہے کہ انسان کی فلاح کا راستہ کونسا ہے اور اس کی تباہی و بربادی کا راستہ کونسا ہے امام شافعی رحمہ اللہ نے بہت صحیح کہا ہے کہ اگر لوگ اس سورت پر غور کریں تو یہی ان کی ہدایت کے لیے کافی ہے۔[3] |
Book Name | تفسیر النساء |
Writer | الشیخ ابن نواب |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 850 |
Introduction |