پختگی کی عمر یہ ۱۸ سال کی عمر ہے کیونکہ فرمان باری ہے: ﴿وَبَلَغَ اَرْبَعِیْنَ سَنَۃً﴾ اس سے پتہ چلتا ہے کہ چالیس سال کا ہو جانا یہ جوانی کے بعد کا معاملہ ہے۔ مفسرین کا کہنا ہے اللہ عزوجل نے ہر نبی کو چالیس سال کی عمر کے بعد ہی پیغمبر بنایا ہے۔[1] ﴿قَالَ رَبِّ اَوْزِعْنِیْ﴾ یہ انسان کی عقل کی پختگی کی دلیل ہے کہ اسے اپنے پروردگار کے اور اپنے والدین کے احسانات کا احساس ہونے لگتا ہے جس پر وہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہے اور شکر کی توفیق بھی مانگتا ہے۔[2] |
Book Name | تفسیر النساء |
Writer | الشیخ ابن نواب |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 850 |
Introduction |