سورۃ الذاریات پہلے ہی لفظ ﴿وَالذّٰرِیٰتِ﴾ سے ماخوذ ہے۔[1] زمانہ نزول یہ بھی اسی دور کی نازل شدہ معلوم ہوتی ہے جس میں سورۃ قٓ نازل ہوئی ہے۔ موضوع اور مباحث اس کا بڑا حصہ آخرت کے موضوع پر ہے اور آخرت میں توحید کی دعوت پیش کی گئی ہے اس کے ساتھ لوگوں کو اس بات پر متنبہ کیا گیا ہے کہ انبیاء علیہم السلام کی بات نہ ماننا اور اپنے جاہلانہ تصورات پر اصرار کرنا خود انہی قوموں کے لیے تباہ کن ثابت ہوا ہے جنہوں نے یہ روش اختیار کی ہے۔ |
Book Name | تفسیر النساء |
Writer | الشیخ ابن نواب |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 850 |
Introduction |