| سورۃ الحشر دوسری آیت کے فقرے ’’لِاَوَّل الحشر‘‘ سے ماخوذ ہے۔[1] شان نزول سعید بن جبیر کہتے ہیں : میں نے سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: سورۃ الحشر وہ کہتے ہیں سورۃ النضیر، یعنی یہ بنی نضیر بارے نازل ہوئی ہے جس طرح کہ بعض روایات میں اس کی صراحت آئی ہے۔[2] |
| Book Name | تفسیر النساء |
| Writer | الشیخ ابن نواب |
| Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 850 |
| Introduction |