سورۃ المزمل پہلی ہی آیت کے لفظ المزمل کو اس کا نام قرار دیا گیا ہے۔[1] زمانہ نزول ومضمون اس سورت کے دو رکوع ہیں پہلا رکوع بالاتفاق مکہ میں اور ابتدائی دور میں نازل ہوا تھا جبکہ دوسرا دور رکوع مدنی دور میں نازل شدہ معلوم ہوتا ہے اس میں قتال فی سبیل اللہ کا بھی ذکر ہے اور فرضی صدقہ، یعنی زکوٰۃ کا بھی اور یہ دونوں باتیں مدنی دور میں فرض ہوئی تھیں ، مکی دور میں تو قتال فی سبیل اللہ کی اجازت ہی نہیں دی گئی تھی اسی طرح مکی دور میں انفاق فی سبیل اللہ کا حکم تو موجود تھا لیکن زکوٰۃ کے احکام نازل نہیں ہوئے تھے۔[2] |
Book Name | تفسیر النساء |
Writer | الشیخ ابن نواب |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 850 |
Introduction |