دیکھنا چاہیے کہ اس کی نماز نے اسے فحشاء اور منکر سے کہاں تک باز رکھا ہے اگر نماز کے روکنے سے وہ برائیاں کرنے سے رک گیا ہے تو اس کی نماز قبول ہوئی ہے۔[1] اور ﴿وَلَذِکْرُ اللّٰہِ اَکْبَرُ﴾ یعنی یہ ہر شے سے بڑا ہے۔ یعنی یہ اللہ کا ذکر یہ ان ساری عبادات سے افضل ہے جن میں ذکر نہ ہو۔[2] |
Book Name | تفسیر النساء |
Writer | الشیخ ابن نواب |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 850 |
Introduction |