Maktaba Wahhabi

382 - 849
پر سایہ کر رکھا تھا۔ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا آپ نے فرمایا پڑھتے رہو۔ یہ ہے وہ سکینت جو اللہ کی جانب سے تلاوت قرآن پر نازل ہوئی ہے۔[1] مسند احمد میں ہے کہ جس شخص نے سورۃ کہف کے شروع کی دس آیتیں حفظ کر لیں وہ فتنہ دجال سے بچا لیا گیا۔[2] ترمذی میں تین آیتوں کا بیان ہے، مسلم میں آخری دس آیتوں کا ذکر ہے، نسائی میں دس آیتوں کو مطلق بیان کیا گیا ہے۔[3]
Flag Counter