ہے اور برائی نہیں بڑھتی اور روایت میں ہے کہ سات سو سے بھی کبھی کبھی بڑھا دی جاتی ہے۔[1] ایک روایت میں ہے کہ بڑا برباد ہونے والا ہے وہ جو اس رحم و کرم کے باوجود بھی برباد ہو ایک مرتبہ اصحاب رضی اللہ عنہم نے آ کر عرض کیا کہ حضرت کبھی کبھی تو ہمارے دل میں ایسے وسوسے اٹھتے ہیں کہ زبان سے ان کا بیان کرنا بھی ہم پر گراں گزرتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا ایسا ہوتا ہے؟ انہوں نے عرضا کیا: ہاں ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ صریح ایمان ہے۔[2] |
Book Name | تفسیر النساء |
Writer | الشیخ ابن نواب |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 850 |
Introduction |