Maktaba Wahhabi

564 - 868
حکومت موحدین کا خاتمہ : اس طرح ۶۲۵ھ میں موحدین کی حکومت کا نام و نشان اندلس سے گم ہو گیا۔ مامون نے اندلس کو چھوڑ کر مراکش کے بندرگاہ سبطہ میں قیام کیا۔ وہاں اس کا انتقال ہوا تو اس کا بیٹا رشید تخت نشین ہوا۔ بنی مرین مراکش میں اپنی طاقت کو دم بدم ترقی دے رہے تھے۔ آخر نتیجہ یہ ہوا کہ ۶۶۸ھ میں موحدین کا نام و نشان گم ہو گیا اور مراکش میں بنی مرین کی حکومت پورے طور پر قائم ہو گئی۔
Flag Counter