Maktaba Wahhabi

633 - 676
مقدمه ”نصرة الباري في بيان صحة البخاري“ یہ مضمون دراصل حضرت سلفی رحمہ اللہ کا ایک مقدمہ ہے، جو انہوں نے مولانا عبدالرؤف جھنڈانگری رحمہ اللہ کی کتاب ’’نصرة الباري في بيان صحة البخاري‘‘ کے لیے لکھا تھا۔ ان سطور میں حضرت سلفی رحمہ اللہ نے مقام رسالت، تدوین حدیث کے مختلف ادوار، صحیح بخاری کا مقام و مرتبہ، احادیث صحیحین کی قطعیت وغیرہ امور پر روشنی ڈالی ہے اور آخر میں منکرین حدیث کے معیار صداقت کے مطابق احادیث نبویہ سے دو ایسی واقعاتی شہادتیں پیش فرمائی ہیں، جو نظریہ انکار حدیث کے ابطال اور فساد پر دلالت کرتی ہیں۔ یہ مقدمہ 1958ء میں لکھا گیا تھا، جیسا کہ مذکور کتاب کے اولین ایڈیشن مطبوعہ دہلی سے معلوم ہوتا ہے۔
Flag Counter