جماعت اسلامی کا نظریہ حدیث ایک تنقیدی جائزہ یہ کتاب مولانا مودودی کے مضمون ’’مسلک اعتدال‘‘ اور اس کی تائید و تصویب میں مولانا امین احسن اصلاحی کے لکھے گئے ایک مضمون پر نقد و تبصرہ ہے۔ یہ مضامین پہلے تو ’’الاعتصام‘‘ (23 مارچ 1956ء) لاہور کی متعدد اقساط میں شائع ہوئے اور بعد ازاں مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ کی تصدیر و اہتمام کے ساتھ مکتبہ سلفیہ لاہور سے کتابی شکل میں طبع ہوئے۔ |
Book Name | مقالات حدیث |
Writer | مولانا محمد اسماعیل سلفی |
Publisher | ام القریٰ پبلیکیشنز |
Publish Year | 2012 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 676 |
Introduction |