Maktaba Wahhabi

229 - 676
امام بخاری رحمہ اللہ کا مسلک یہ رسالہ دراصل ایک مقالہ تھا، جو حضرت سلفی رحمہ اللہ نے ادارہ احمدیہ سلفیہ دربھنگہ، انڈیا کے زیر اہتمام شائع ہونے والے ماہنامہ ’’الہدیٰ‘‘ (مارچ 1956ء، جلد: 8، شمارہ: 11، ص: 7-20) کے ’’بخاری نمبر‘‘ کے لیے تحریر کیا تھا۔ بعد ازیں یہ مقالہ 1956ء میں شعبہ نشر و اشاعت جمعیت طلباء اہلحدیث مغربی پاکستان کے زیر اہتمام قاضی محمد اسلم سیف فیروز پوری رحمہ اللہ کے پیش لفظ کے ساتھ چوالیس صفحات میں کتابی شکل میں طبع ہوا۔
Flag Counter