Maktaba Wahhabi

485 - 676
31۔ امام ترمذی  جمیع ائمہ حدیث   یہ فہرست سنن دارمی [1] اور جامع بیان العلم لابن عبدالبر [2]اور بعض دوسری کتب حدیث سے ماخوذ ہے۔ [3] لکھنے سے کیوں روکا گیا؟ اس فہرست پر غور کرنے سے آپ محسوس کریں گے کہ بعض ائمہ کے اسماء گرامی مانعین میں بھی مرقوم ہیں اور مجوزین میں بھی، اس لیے قدرتاً آپ کو اضطراب ہو گا اور آپ ان اسباب و وجوہ کی تلاش کریں گے، جن کی وجہ سے یہ دو متضاد فتوے اتنے بڑے قابل اعتماد اور مستند ائمہ سے سرزد
Flag Counter