سنت قرآن کے آئینہ میںیہ شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو ہفت روزہ ’’الاعتصام‘‘ (4 اگست 1950ء) لاہور میں شائع ہوئے اور بعد ازاں حضرت سلفی رحمہ اللہ کی مزید ترمیم و اضافے کے ساتھ مکتبہ سلفیہ لاہور کی طرف سے شائع ہوئے۔