Maktaba Wahhabi

272 - 676
وضاحت ہے اور غلط طریقہ تنقید پر تنقید۔ میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس عملِ خیر کا اجر حضرت استاذ الامام شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ عبدالمنان صاحب وزیر آبادی رحمہ اللہ اور والد محترم مولانا محمد ابراہیم صاحب وزیر آبادی السلفی رحمہ اللہ کے نامہ اعمال میں شامل فرمائے۔ میرا یہ ناقص مطالعہ ان دونوں حضرات کی توجہ و تربیت کا مرہونِ منت ہے۔ اللّٰه مَّ نَوِّرْ قُبُوْرُهُمْ وَاجْعَلْ جَنَّةَ الْفِرْدَوْسِ مَأْوَاهُمْ۔ محمد اسماعیل، کان اللہ لہ چاہ شاہاں، گوجرانوالہ 20 ذیقعدہ 1375ھ
Flag Counter