[1]اس مفہوم کے جس قدر آثار حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ہیں، سب روایتاً اور درایتاً غلط اور باطل ہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے قریباً پانصد احادیث مروی ہیں۔[2] 1 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا شمار مکثرین صحابہ میں ہے۔ چند صحابہ ہیں جن کی روایات حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے زیادہ ہیں۔[3] 2 (الإحكام لابن حزم:140)[4]3 |
Book Name | مقالات حدیث |
Writer | مولانا محمد اسماعیل سلفی |
Publisher | ام القریٰ پبلیکیشنز |
Publish Year | 2012 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 676 |
Introduction |