یہ دونوں روایتیں مقطوع ہیں۔ شعبی کا قرظہ سے لقا نہیں۔ قرظہ نے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کی امارت میں انتقال فرمایا۔ مغیرہ بن شعبہ 50ھ میں فوت ہوئے، جبکہ شعبی بالکل بچے تھے۔ اسی طرح عثمان بن عاصم ابو حصین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد پیدا ہوئے، اس لیے یہ نقل ہی حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے درست نہیں۔ [1] |
Book Name | مقالات حدیث |
Writer | مولانا محمد اسماعیل سلفی |
Publisher | ام القریٰ پبلیکیشنز |
Publish Year | 2012 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 676 |
Introduction |