Maktaba Wahhabi

380 - 676
آپ نے کون سا مناظرانہ کمال ظاہر فرمایا؟ ﴿ وَتَحْسَبُونَهُ هَيِّنًا وَهُوَ عِندَ اللّٰه عَظِيمٌ﴾ (النور: 15) ناوک نے تیرے صید نہ چھوڑا زمانے میں تڑپے ہیں مرغ قبلہ نما آشیانے میں سائل کو غور فرمانا چاہیے کذب کے معنی متعین ہو جانے کے بعد یہ حدیث ﴿ إِنَّهُ كَانَ صِدِّيقًا نَّبِيًّا﴾ (مریم: 41) کی مؤید ہے یا معارض؟ [1]
Flag Counter