[1]حالانکہ ائمہ حدیث اس دور کی پیداوار ہی نہیں، جب تقلید نے اجتماعی قبولیت کی صورت اختیار کی۔ وہ دل سے چاہتے ہیں کہ اس سکول فکر کی تعداد جہاں تک کم ہو سکے کم کر دیں، جس کی پابندی اہل علم چوتھی صدی سے پہلے کرتے تھے۔ کہیں تو یحییٰ بن معین اور یحییٰ بن سعید قطان کو حنفی ظاہر فرماتے ہیں۔ [2]1 |
Book Name | مقالات حدیث |
Writer | مولانا محمد اسماعیل سلفی |
Publisher | ام القریٰ پبلیکیشنز |
Publish Year | 2012 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 676 |
Introduction |