ثانوی حیثیت دی۔ کتب اصول فقہ میں اس کی صراحت موجود ہے۔ عوام نے اس کا مطلب یہ سمجھا کہ حدیث کی حجیت اور ماننا یہ بھی قرآن سے دوسرے مرتبہ پر ہے، حالانکہ قرآن کی صراحت کے مطابق حدیث بلحاظِ وحی قرآن کی طرح خدائے تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئی۔ اس کے بعض حصے قرآن کی عملی تفسیر کے طور پر ہیں، بعض قرآن سے زائد۔ نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ کے تفصیلی احکام اسی زیادت کی قسم کے ہیں۔ ان احکام کے اثبات میں حدیث کی حیثیت مستقل ہے۔[1] |
Book Name | مقالات حدیث |
Writer | مولانا محمد اسماعیل سلفی |
Publisher | ام القریٰ پبلیکیشنز |
Publish Year | 2012 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 676 |
Introduction |