ساتھ کوئی اور معبود نہ ٹھہراؤ، ورنہ جہنم میں ملامت زدہ، دھتکارے ہوئے ڈالے جاؤ گے۔‘‘ رکوع، سجدہ، عبادت اور بھلائی کرنے کا حکم ﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ارْكَعُوا وَاسْجُدُوا وَاعْبُدُوا رَبَّكُمْ وَافْعَلُوا الْخَيْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ۩ ﴾(الحج 77:22) ’’اے ایمان والو! رکوع کرو اور سجدہ کرو اور اپنے رب کی عبادت کرو اور بھلائی (کے کام) کرو، تاکہ تم فلاح پاؤ۔‘‘ |
Book Name | نور القرآن |
Writer | ڈاکٹر سہیل انجم |
Publisher | دار السلام |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 516 |
Introduction |