بھلائی پانا چاہتے ہو تو اپنی پسندیدہ چیزوں میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کرو ﴿لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّـهَ بِهِ عَلِيمٌ﴾(العمران 3: 92) ’’تم ہرگز بھلائی نہ پاسکو گے جب تک ان چیزوں میں سے اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو جنھیں تم پسند کرتے ہو اور تم جو بھی چیز خرچ کروگے تو بے شک اللہ اسے خوب جاننے والا ہے۔‘‘ |
Book Name | نور القرآن |
Writer | ڈاکٹر سہیل انجم |
Publisher | دار السلام |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 516 |
Introduction |