Maktaba Wahhabi

73 - 516
کافر اللہ کے دیدار سے محروم رہیں گے ﴿كَلَّا إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ ﴾ ( المطففین 83 :15) ’’ہرگز نہیں! بے شک اس روز وہ (کافر) اپنے رب (کے دیدار) سے یقینا پردے میں رکھے جائیں گے۔‘‘ اللہ تعالیٰ یکتا اور بے نیاز ہے۔ وہ کسی کا باپ ہے نہ کسی کا بیٹا۔ اس کا کوئی ہمسر نہیں ﴿ قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ ﴿١﴾ اللَّـهُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ﴾ ( الاخلاص 112 :1۔4) ’’(اے نبی!) آپ کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے اس نے (کسی کو) نہیں جنا اور نہ وہ (خود) جنا گیا۔ اور کوئی اس کا ہمسر نہیں۔‘‘
Flag Counter