Maktaba Wahhabi

508 - 516
عَزِيزٌ﴾ ( الحدید 57: 25) بلاشبہ اللہ قوی وعزیز ہے۔‘‘ طعام، بارش، اناج، انگور، سبزیاں، زیتون، کھجوریں، گھنے باغ اور میوے ﴿ فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ إِلَىٰ طَعَامِهِ ﴿٢٤﴾ أَنَّا صَبَبْنَا الْمَاءَ صَبًّا ﴿٢٥﴾ ثُمَّ شَقَقْنَا الْأَرْضَ شَقًّا ﴿٢٦﴾ فَأَنبَتْنَا فِيهَا حَبًّا ﴿٢٧﴾ وَعِنَبًا وَقَضْبًا ﴿٢٨﴾ وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا ﴿٢٩﴾ وَحَدَائِقَ غُلْبًا ﴿٣٠﴾ وَفَاكِهَةً وَأَبًّا ﴿٣١﴾ مَّتَاعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ ﴾(عبس 80: 24۔32) ’’انسان کو چاہیے کہ اپنے کھانے کی طرف دیکھے۔ بے شک ہم نے خوب مینہ برسایا۔ پھر ہم نے زمین کو اچھی طرح پھاڑا۔ پھر ہم نے اس میں سے اناج اگایا۔ اور انگور اور سبزیاں۔ اور زیتون اور کھجوریں۔ اور گھنے باغات۔ اور میوے اور چارا۔ (جو) تمھارے اور تمھارے جانوروں کے لیے سامانِ زندگی (ہے۔)‘‘ آنکھیں، زبان اور ہونٹ ﴿ أَلَمْ نَجْعَل لَّهُ عَيْنَيْنِ ﴿٨﴾ وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ ﴾ ( البلد 90: 9،8) ’’کیا ہم نے اسے دو آنکھیں نہیں دیں؟ اور زبان اور دو ہونٹ؟‘‘
Flag Counter