Maktaba Wahhabi

354 - 516
والوں کے لیے میرا گھر پاک رکھ۔‘‘ لباس پاک رکھنے کا حکم ﴿ وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ ﴿٤﴾ وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ ﴾ ( المدثر 74: 5،4) ’’اور اپنے کپڑے پاک رکھیے، اور ناپاکی چھوڑ دیجیے۔‘‘
Flag Counter