Maktaba Wahhabi

562 - 516
عَلِيمٌ قَدِيرٌ﴾ ( الشوریٰ 42: 50) بہت قدرت والا ہے۔‘‘ راستوں والا آسمان ﴿ وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْحُبُكِ ﴾(الذاریات 7:51) ’’قسم ہے آسمان کی جو راستوں والا ہے۔‘‘ چاند کا پھٹ جانا ﴿ اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانشَقَّ الْقَمَرُ ﴾(القمر 1:54) ’’قیامت بہت قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا۔‘‘ سورج اورچاند ایک حساب سے گردش کرتے ہیں ﴿ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ ﴾(الرحمٰن 5:55) ’’سورج اور چاند ایک حساب سے(چلتے) ہیں۔‘‘ دو دریاؤں میں ایک آڑ ﴿ مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ ﴿١٩﴾ بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ ﴾ ( الرحمٰن 55: 20،19) ’’رحمن نے دو سمندر جاری کیے جو باہم ملتے ہیں،ان دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے، وہ دونوں(اس سے) تجاوز نہیں کرتے۔‘‘ اللہ نے سات آسمان پیدا کیے اور اسی کی مانند زمینیں ﴿ اللَّـهُ الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ وَمِنَ الْأَرْضِ مِثْلَهُنَّ يَتَنَزَّلُ الْأَمْرُ بَيْنَهُنَّ لِتَعْلَمُوا أَنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَأَنَّ اللَّـهَ ’’اللہ وہ ذات ہے جس نے سات آسمان پیدا کیے اور زمینیں بھی ان (آسمانوں) کی مثل، ان کے درمیان اس کا حکم نازل ہوتا ہے، تاکہ تم جان لو کہ بلاشبہ اللہ ہر چیز پر خوب قادر ہے اور بلاشبہ اللہ نے(اپنے) علم
Flag Counter