Maktaba Wahhabi

106 - 516
قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ ﴿١٨﴾ ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ ﴾(القیامۃ 75: 16۔19) کے سینے میں) جمع کرنا اور (آپ سے) اس کا پڑھوا دینا ہمارے ذمے ہے۔ پھر جب ہم اسے پڑھوا چکیں تو آپ اس کے پڑھنے کی اتباع کریں۔ پھر یقینا اس کی وضاحت ہمارے ذمے ہے۔‘‘ قرآنِ مجید لوح محفوظ میں ہے ﴿ بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَّجِيدٌ ﴿٢١﴾ فِي لَوْحٍ مَّحْفُوظٍ﴾ ( البروج 85: 22،21) ’’بلکہ یہ قرآن اونچی شان والا ہے۔ لوح محفوظ میں (لکھا ہوا) ہے۔‘‘ قرآن لیلۃ القدر میں نازل ہوا ﴿إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ﴾(القدر 1:97) ’’بے شک ہم نے اس (قرآن) کو لیلۃ القدر میں نازل کیا۔‘‘
Flag Counter