Maktaba Wahhabi

158 - 516
 إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَٰلِكَ مُتْرَفِينَ ﴿٤٥﴾ وَكَانُوا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنثِ الْعَظِيمِ ﴿٤٦﴾ وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ ﴿٤٧﴾ أَوَآبَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ ﴿٤٨﴾ قُلْ إِنَّ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ ﴿٤٩﴾ لَمَجْمُوعُونَ إِلَىٰ مِيقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ ﴿٥٠﴾ثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا الضَّالُّونَ الْمُكَذِّبُونَ ﴿٥١﴾ لَآكِلُونَ مِن شَجَرٍ مِّن زَقُّومٍ ﴿٥٢﴾ فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ ﴿٥٣﴾ فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيمِ ﴿٥٤﴾ فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ ﴾ ( الواقعۃ 56: 1۔55) جماعت پچھلوں میں سے اور بائیں (ہاتھ) والے، کیا (حقیر) ہیں بائیں ہاتھ والے! (وہ) سخت گرم ہوا اور کھولتے پانی میں (ہوں گے) اورسیاہ ترین دھویں کے سائے میں، نہ(وہ) ٹھنڈا ہوگا اور نہ فرحت بخش، بلاشبہ وہ اس سے پہلے نازوں میں پلے تھے اور وہ بڑے گناہ (شرک) پر اصرار کرتے تھے اور وہ کہتے تھے: کیا جب ہم مرجائیں گے اور ہم مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو کیا فی الواقع ہم دوبارہ اٹھائے جائیں گے؟ کیا (ہم) اور ہمارے پہلے باپ دادا بھی؟ (اے نبی!) آپ کہہ دیجیے: بلاشبہ پہلے بھی اور پچھلے بھی یقینا ایک معلوم دن کے مقرروقت پر (سب) جمع کیے جائیں گے، پھر یقینا تم اے گمراہو! جھٹلانے والو! (تم) تھوہر کے درخت سے ضرور کھانے والے ہو گے، پھر اس سے اپنا پیٹ بھرنے والے ہو گے، پھر اس پر کھولتے پانی سے پینے والے ہو گے تو پیا سے اونٹوں کے پینے کی طرح پینے والے ہو گے۔‘‘ اعمال نامہ دائیں یا بائیں ہاتھ میں دینے کا معاملہ ﴿يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌ ﴿١٨﴾ فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ فَيَقُولُ هَاؤُمُ اقْرَءُوا كِتَابِيَهْ ﴿١٩﴾ إِنِّي ظَنَنتُ أَنِّي مُلَاقٍ حِسَابِيَهْ ﴿٢٠﴾ فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ ﴿٢١ ’’(قیامت کے) اس دن تمھاری پیشی ہوگی اور تمھارا کوئی راز خفیہ نہ رہے گا، پھر جسے اس کا اعمال نامہ اس کے دائیں ہاتھ میں دیا گیا تو وہ کہے گا: لو! میرا اعمال نامہ پڑھو، بے شک مجھے یقین تھا کہ مجھے اپنے حساب کو ملنا ہے، چنانچہ وہ پسندیدہ زندگی میں ہوگا
Flag Counter