فَاسِقُونَ﴾ ( الحدید 57: 16)
ہوگئے اور ان میں سے بہت سے فاسق ہیں۔‘‘
آدابِ محفل
﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَنَاجَيْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَمَعْصِيَتِ الرَّسُولِ وَتَنَاجَوْا بِالْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ وَاتَّقُوا اللَّـهَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ﴿٩﴾ إِنَّمَا النَّجْوَىٰ مِنَ الشَّيْطَانِ لِيَحْزُنَ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَيْسَ بِضَارِّهِمْ شَيْئًا إِلَّا بِإِذْنِ اللَّـهِ ۚ وَعَلَى اللَّـهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ﴿١٠﴾ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوا فِي الْمَجَالِسِ فَافْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّـهُ لَكُمْ ۖ وَإِذَا قِيلَ انشُزُوا فَانشُزُوا﴾ ( المجادلۃ 58: 9۔11)
’’اے ایمان والو! جب تم سرگوشیاں کرو تو گناہ، زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشیاں مت کرو اور تم نیکی اور تقویٰ کی سرگوشیاں کرو اور اللہ سے ڈرو جس کے پاس تمھیں اکٹھا کیا جائے گا۔ (بری) سرگوشی تو ہے ہی شیطان کی طرف سے، تاکہ وہ ایمان والوں کو غمگین کرے اور وہ انھیں کوئی ضرر نہیں پہنچا سکتا مگر اللہ کے حکم سے اور لازم ہے کہ مومن اللہ ہی پر توکل کریں۔ اے ایمان والو! جب تم سے کہا جائے کہ مجلسوں میں کھل بیٹھو تو تم کھل بیٹھا کرو، اللہ تمھیں کشادگی دے گا اور جب کہا جائے: اٹھ کھڑے ہو تو اٹھ کھڑے ہوا کرو۔‘‘
اللہ تعالیٰ اہلِ ایمان اور اہل علم کے درجات بلند کرتا ہے
﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوا فِي الْمَجَالِسِ فَافْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّـهُ لَكُمْ ۖ وَإِذَا قِيلَ انشُزُوا فَانشُزُوا يَرْفَعِ اللَّـهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ ۚ وَاللَّـهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ﴾( المجادلۃ 58: 11)
’’اے ایمان والو! جب تم سے کہا جائے کہ مجلسوں میں کھل بیٹھو، تو تم کھل بیٹھا کرو، اللہ تمھیں کشادگی دے گا، اور جب کہا جائے: اٹھ کھڑے ہو، تو اٹھ کھڑے ہوا کرو۔ تم میں سے جو ایمان لائے ہیں اور جنھیں علم دیا گیا ہے، اللہ ان کے درجات بلند کرتا ہے، اور اللہ (اس سے) باخبر ہے جو تم کرتے ہو۔‘‘
اللہ انصاف کرنے والوں کو محبوب رکھتا ہے
﴿ لَّا يَنْهَاكُمُ اللَّـهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ
’’اللہ تمھیں ان لوگوں کی بابت نہیں روکتا جو تم سے
|