Maktaba Wahhabi

185 - 516
اللَّـهِ ذِي الْمَعَارِجِ ﴿٣﴾ تَعْرُجُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ ﴿٤﴾ فَاصْبِرْ صَبْرًا جَمِيلًا ﴿٥﴾ إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا ﴿٦﴾ وَنَرَاهُ قَرِيبًا﴾ ( المعارج 70: 1۔7) کی طرف سے جو اونچے درجوں والا ہے۔ فرشتے اور روح (جبریل) اس کی طرف چڑھیں گے ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔ تو (اے نبی!) آپ صبر جمیل سے کام لیجیے۔ بے شک وہ (لوگ) اس کو دور دیکھتے ہیں۔ اور ہم اسے قریب دیکھتے ہیں۔‘‘ انسان اپنے سارے اعمال دیکھ لے گا ﴿إِنَّا أَنذَرْنَاكُمْ عَذَابًا قَرِيبًا يَوْمَ يَنظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ وَيَقُولُ الْكَافِرُ يَا لَيْتَنِي كُنتُ تُرَابًا ﴾ ( النباء 78: 40) ’’بے شک ہم نے تمھیں جلد آنے والے عذاب سے ڈرا دیا ہے، اس دن انسان وہ (سب کچھ) دیکھے گا جو اس کے دونوں ہاتھوں نے آگے بھیجا ہو گا اور کافر کہے گا: کاش! میں مٹی ہوتا۔‘‘
Flag Counter