Maktaba Wahhabi

381 - 516
حَرَمًا آمِنًا يُجْبَىٰ إِلَيْهِ ثَمَرَاتُ كُلِّ شَيْءٍ رِّزْقًا مِّن لَّدُنَّا وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ﴾ ( القصص 28: 57) اچک لیا جائے گا، کیا ہم نے انھیں پر امن حرم میں جگہ نہیں دی جس کی طرف ہر قسم کے پھل ہماری طرف سے بطور رزق کھینچ کر لائے جاتے ہیں؟ لیکن ان کے اکثر نہیں جانتے۔‘‘ آباد گھر ﴿ وَالْبَيْتِ الْمَعْمُورِ ﴾(الطور 4:52) ’’اور بیتِ معمور کی (قسم)۔‘‘ پُر امن شہر (مکہ) ﴿ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ ﴿١﴾ وَطُورِ سِينِينَ ﴿٢﴾ وَهَـٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ﴾ ( التین 95: 1۔3) ’’قسم ہے انجیر اور زیتون کی۔ اور طور سیناء کی۔اور اس پُر امن شہر (مکہ) کی۔‘‘
Flag Counter