رَّحْمَتِنَا أَخَاهُ هَارُونَ نَبِيًّا ﴿٥٣﴾ وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِسْمَاعِيلَ ۚ إِنَّهُ كَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ وَكَانَ رَسُولًا نَّبِيًّا ﴿٥٤﴾ وَكَانَ يَأْمُرُ أَهْلَهُ بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ وَكَانَ عِندَ رَبِّهِ مَرْضِيًّا ﴿٥٥﴾ وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِدْرِيسَ ۚ إِنَّهُ كَانَ صِدِّيقًا نَّبِيًّا ﴿٥٦﴾ وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيًّا ﴿٥٧﴾ أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّـهُ عَلَيْهِم مِّنَ النَّبِيِّينَ مِن ذُرِّيَّةِ آدَمَ وَمِمَّنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوحٍ وَمِن ذُرِّيَّةِ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْرَائِيلَ وَمِمَّنْ هَدَيْنَا وَاجْتَبَيْنَا ۚ إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُ الرَّحْمَـٰنِ خَرُّوا سُجَّدًا وَبُكِيًّا ﴾ ( مریم 19: 49۔58)
ہارون نبی بخشا۔ اور کتاب میں اسمٰعیل کاذکر کیجیے، بے شک وہ وعدے کا سچا اور رسول نبی تھا۔ اور وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکاۃ کاحکم دیتا تھا اور وہ اپنے رب کے ہاں نہایت پسندیدہ تھا۔ اور کتاب میں ادریس کا ذکر کیجیے، بے شک وہ نہایت سچا(اور) نبی تھا۔ اور ہم نے اسے بہت بلند مقام پر اٹھا لیا۔ یہ وہ (انبیاء) ہیں جن پر اللہ نے انعام کیاجو اولاد آدم میں سے ہیں اور ان لوگوں (کی نسل) میں سے جنھیں ہم نے نوح کے ساتھ(کشتی میں) سوار کیاتھا اور ابراہیم اور اسرائیل کی اولاد سے اور ان لوگوں میں سے جنھیں ہم نے ہدایت دی اور چن لیا، جب ان پر رحمن کی آیات تلاوت کی جاتیں تو وہ سجدہ کرتے ہوئے اور روتے ہوئے گر جاتے تھے۔‘‘
تمام رسول مرد تھے اور کھانا کھاتے تھے
﴿ وَمَا أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ إِلَّا رِجَالًا نُّوحِي إِلَيْهِمْ ۖ فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ﴿٧﴾ وَمَا جَعَلْنَاهُمْ جَسَدًا لَّا يَأْكُلُونَ الطَّعَامَ وَمَا كَانُوا خَالِدِينَ﴾ ( الانبیاء 21: 8،7)
’’(اے نبی!) آپ سے پہلے ہم نے جتنے رسول بھیجے وہ سب مرد ہی تھے، ان کی طرف ہم وحی کرتے تھے، چنانچہ اگر تم خود نہیں جانتے تو اہل ذکر (اہل کتاب) سے پوچھ لو اور ہم نے ان (نبیوں) کے ایسے جسم نہیں بنائے تھے کہ وہ کھانا نہ کھاتے ہوں، اورنہ وہ ہمیشہ رہنے والے تھے۔‘‘
رسولوں اور نبیوں کے ساتھ شیطان کی کارستانیاں
﴿وَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن
’’اور ہم نے آپ سے پہلے جو بھی رسول اور نبی بھیجا
|