Maktaba Wahhabi

152 - 516
وَإِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ ﴿٤﴾ وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ ﴿٥﴾ وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ ﴿٦﴾ وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ ﴿٧﴾ وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ ﴿٨﴾ بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ ﴿٩﴾ وَإِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ ﴿١٠﴾ وَإِذَا السَّمَاءُ كُشِطَتْ ﴿١١﴾ وَإِذَا الْجَحِيمُ سُعِّرَتْ ﴿١٢﴾ وَإِذَا الْجَنَّةُ أُزْلِفَتْ ﴿١٣﴾ عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا أَحْضَرَتْ ﴾ ( التکویر 81: 1۔14) گے، اور جب دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں بیکار چھوڑ دی جائیں گی، اور جب وحشی جانور اکٹھے کیے جائیں گے، اور جب سمندر بھڑکا دیے جائیں گے، اور جب روحیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی، اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گا،کس گناہ کی وجہ سے وہ قتل کی گئی؟ اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گے، اور جب آسمان کی کھال اتار دی جائے گی، اور جب دوزخ بھڑکائی جائے گی، اور جب جنت قریب لائی جائے گی، اس وقت ہر شخص جان لے گا جو کچھ وہ لے کر آیا ۔‘‘ ہر شخص اپنا کیا دھرا دیکھے گا ﴿إِذَا السَّمَاءُ انفَطَرَتْ ﴿١﴾ وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ ﴿٢﴾ وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ ﴿٣﴾ وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ ﴿٤﴾ عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ ﴾ (الانفطار 82: 1۔5) ’’ جب آسمان پھٹ جائے گا،اور جب تارے جھڑ جائیں گے،اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے، اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی، تو ہر شخص کو اس کا اگلا پچھلا کیا دھرا سب معلوم ہو جائے گا۔‘‘
Flag Counter