Maktaba Wahhabi

397 - 516
اندھے، لنگڑے اور مریض کے لیے جہاد میں رعایت ﴿ لَّيْسَ عَلَى الْأَعْمَىٰ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْأَعْرَجِ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْمَرِيضِ حَرَجٌ﴾(الفتح 17:48) ’’اندھے پر کوئی حرج نہیں ہے اور نہ لنگڑے پر کوئی حرج ہے اور نہ بیمار پر کوئی رج ہے۔‘‘
Flag Counter