Maktaba Wahhabi

163 - 516
اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے ہٹ کر ہر عمل رائیگاں ہے ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ ﴾(محمد 33:47) ’’اے ایمان والو! تم اللہ کی اطاعت کرو اوررسول کی اطاعت کرو، اور اپنے عملوں کو باطل نہ کرو۔‘‘ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے آگے بڑھنے کی ممانعت ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّـهِ وَرَسُولِهِ ۖ وَاتَّقُوا اللَّـهَ ۚ إِنَّ اللَّـهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ﴾ (الحجرات 1:49) ’’اے ایمان والو! تم اللہ اوراس کے رسول سے آگے نہ بڑھو، اور تم اللہ سے ڈرو، بلاشبہ اللہ خوب سننے والا، خوب جاننے والا ہے۔‘‘
Flag Counter