عَنكَ وِزْرَكَ ﴿٢﴾ الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ ﴿٣﴾ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ﴾( الانشراح 94: 1۔4)
نہیں کھول دیا؟ اور ہم نے آپ سے آپ کا بوجھ اتار دیا جس نے آپ کی کمر توڑ دی تھی اور ہم نے آپ کے لیے آپ کا ذکر اونچا کر دیا۔‘‘
اللہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’کوثر‘‘ عطا فرمایا
﴿إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ﴿١﴾ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ﴿٢﴾ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴾ ( الکوثر 108: 1۔3)
’’( اے نبی!) یقینا ہم نے آپ کو کوثر عطا کیا۔ پس آپ اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھیں اور قربانی کریں۔ بے شک آپ کا دشمن ہی جڑ کٹا ہے۔‘‘
|