وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا ﴿٣٠﴾ أَخْرَجَ مِنْهَا مَاءَهَا وَمَرْعَاهَا ﴿٣١﴾ وَالْجِبَالَ أَرْسَاهَا﴾ ( النازعات 79: 27۔32)
کو تاریک اور اس کے دن کو روشن بنایا۔ اور اس کے بعد زمین کو بچھایا۔ اس میں سے اس کا پانی اور اس کا چارا نکالا۔ اور پہاڑوں کو مضبوط گاڑ دیا۔‘‘
اونٹ، بلند آسمان،پہاڑ اور زمین کو دیکھو کہ یہ کس کی کرشمہ کاری ہے
﴿ أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ ﴿١٧﴾ وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ ﴿١٨﴾ وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ ﴿١٩﴾ وَإِلَى الْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْ﴾(الغاشیۃ 88: 17۔20)
’’کیا وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ وہ کیسے پیدا کیے گئے ہیں؟ اور آسمان کی طرف کہ کیسے بلند کیا گیا ہے؟ اور پہاڑوں کی طرف کہ کیسے گاڑے گئے ہیں؟ اور زمین کی طرف کہ کیسے بچھائی گئی ہے؟‘‘
|